Tuesday, 15 September 2026, 12:31:17 am
 

مزید خبریں

 
بھارت کی خواتین ٹیم نے سری لنکا کو فائنل میں بہتر رنز سے شکست دے دی
September 14, 2026

رات دبئی میںبھارت کی خواتین ٹیم نے سری لنکا کو فائنل میں بہتر رنز سے شکست دیکر آٹھویں مرتبہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تراسی رنز بنائے۔

جواب میں سری لنکا کی خواتین ٹیم ایک سو گیارہ رنز بنا کرآئوٹ ہوگئی ۔