Wednesday, 16 September 2026, 02:56:33 pm
 
پاکستان اور انگلینڈ کی انیس سال سے کم عمر ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا
September 16, 2026

پاکستان اور انگلینڈ کی انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ورمزلے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔