ورثے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جسے یادگاروں اور تاریخی مقامات کا بین الاقوامی دن بھی کہا جاتا ہے۔
دن کا مقصد ثقافتی ورثے کی اہمیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔