فن کاعالمی دن آج منایا گیا۔
دوہزارانیس میں یونیسکو کی جنرل کانفرنس کے چالیسویں اجلاس میں اعلان کردہ اس دن کا مقصد فن کی ترقی اوراس کی سرگرمیوں کوفروغ دیناہے۔