پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار امجد بوبی کی 20ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
امجد بوبی نے متعددمشہور فلموں کے لئے موسیقی ترتیب دی جن میں اک نگینہ، بوبی، لازوال، سنگم، گھونگھٹ، کوئی تجھ سا کہاں، انتہا اور یہ دل آپ کا ہوا شامل ہیں۔
موسیقی کے شعبے میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں 1983اور 1997میں دوبار نگار ایوارڈ اور 1999میں بولان ایوارڈ سے نوازا گیا۔
امجد بوبی 2005میں آج کے روزلاہور میں انتقال کر گئے ۔