معروف کامیڈین،سٹیج ،ٹیلی ویژن اورفلم کے اداکارایوب اخترالمعروف ببوبرال کی چودھویں برسی منائی گئی۔
ببوبرال نے انیس سوبیاسی میں گوجرانوالہ سے بطورکامیڈین اپنے پیشہ ورانہ سفر کاآغازکیا۔
فن کے شعبے میں ان کی شاندارخدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں تمغہ امتیازاورستارہ امتیازکے اعزازات سے نوازاگیا۔
وہ دوہزارگیارہ میں آج کے روزلاہورمیں انتقال کرگئے۔