معروف شاعر' مصنف اور اردو ادب کے نقاد فارغ بخاری کی اٹھائیس ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
ان کا اصل نام احمد شاہ تھا۔
وہ گیارہ نومبر انیس سو سترہ کو پشاور میں پیدا ہوئے۔
فارغ بخاری نے ہندکو' پشتو اور اردو زبان میں ادب اور شاعری پر کتابیں تصنیف کیں۔
وہ انیس سو ستانوے میں آج کے روزپشاور میں انتقال کرگئے۔