Tuesday, 09 June 2026, 06:03:32 am
 
معروف سکالر، طبی محقق حکیم محمد سعید کی چوبیسویں برسی آج منائی جارہی ہے
October 17, 2022

معروف سکالر، طبی محقق، مخیر شخص اور سندھ کے سابق گورنر حکیم محمد سعید کی چوبیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔حکیم محمد سعید9 جنوری1920 ء کو دہلی میں پیدا ہوء اور انیس سو سینتالیس میں آزادی کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے۔انہوں نے ہمدرد دواخانے کی بنیاد رکھی اور بعد میں پاکستان بھر میں اس کی شاخیں قائم کیں۔انہوں نے مذہب، طب ، صحت اور سائنس ، ادب ، سماجی اور سائنسی موضوعات اور سفرنامے پر کتابیں لکھیں۔حکیم محمدسعید کو1998 میں آج ہی دن کے قتل کیا گیا۔