گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی چوبیس نشستوں پر منعقدہ انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا۔