Thursday, 17 September 2026, 02:22:45 pm
 
عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے
September 17, 2026

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کے نائب صدر اور سینئر صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔