Thursday, 17 September 2026, 03:11:50 pm
 
عالمی یومِ تحفظِ مریض آج منایا جا رہا ہے
September 17, 2026

عالمی یومِ تحفظِ مریض آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد مریضوں کی علاج معالجے کے دوران حفاظت اور دیکھ بھال کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے۔'' غیر متعدی بیماریوں سے مریضوں کی محفوظ نگہداشت''۔