Wednesday, 16 September 2026, 03:49:51 pm
 
وزیر اطلاعات کا سینئر صحافی شوکت ڈار کے انتقال پر گہرے دکھ ، افسوس کا اظہار
September 16, 2026

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سینئر صحافی شوکت ڈار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔