Thursday, 17 September 2026, 04:05:04 pm
 
صوبے میں امن و استحکام کے خلاف ہر سازش کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا، سرفراز بگٹی
September 17, 2026

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و استحکام کے خلاف ہر سازش کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا۔

انہوں نے ایک بیان میں ضلع آواران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔