نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی کا اپنا دو روزہ دورہ آج مکمل کرلیا ۔
دورے کے دوران انہوں نے پاکستان کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس معاہدے پر اُنتیس ممالک نے دستخط کیے ہیں۔