Friday, 19 June 2026, 01:31:06 am
 

مزید خبریں

 
شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دو فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
June 16, 2026

شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق 11 اکتوبر 2025 کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں نوسوبانوے فلسطینی شہیدہوگئے ہیں۔