جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کاایک بی فائیو ٹو بمبار طیارہ گرکرتباہ،آٹھ افراد ہلاک
جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کاایک B-52 بمبار طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا اوراڑان بھرنے کے فوری بعدگرکرتباہ ہوگیا۔