امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہرErie میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور نے پولیس کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے خودکشی کر لی۔