Monday, 12 October 2026, 03:33:39 am
 
امریکہ میں سمندری طوفان،شدید بارشوں کے باعث چار افراد ہلاک
October 11, 2026

امریکہ میں سمندری طوفان ایسیاس کے باعث ملک کے جنوبی علاقوں میں تیز رفتار ہوائوں اور شدیدبارشوں کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق کئی ریاستوں میں چھ لاکھ ستر ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔