Wednesday, 15 July 2026, 10:58:17 pm
 
وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے داخلہ کا ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
July 15, 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزارتِ داخلہ سے متعلق امور بھی زیرِ غور آئے۔