Wednesday, 15 July 2026, 10:56:43 pm
 
صنعتی علاقوں کی ترقی سندھ حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ
July 15, 2026

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صنعت، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی علاقوں کی ترقی سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔