خیبر پختونخوا میں آج مون سون شجرکاری مہم کا آغاز پورے صوبے میں کر دیا گیا ہے۔
اس مہم کے تحت صوبے بھر میں بیس لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔