برطانیہ میں پولیس نے سفک کے ایک دیہی علاقے میں منعقد ہونیوالی ایک اسلامی تقریب میں دائیں بازو کے ایک دہشتگردحملے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں بارہ افرادکوگرفتار کرلیاہے۔
برطانوی وزیرداخلہ شبانہ محمود نے کہاہے کہ اس تقریب کولاحق خطرے سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث قیمتی جانیں بچ گئیں۔