تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ایک شراب خانے میں آتشزدگی کے نتیجے میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس سے پہلے 2022 میں ملک کے مشرقی حصے میں ایک ایسے ہی واقعے میں آگ لگنے سے 14 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔