Tuesday, 14 July 2026, 05:39:50 am
 
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو دوحہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا
July 13, 2026

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو دوحہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

سابق امیر شیخ حمد کی نمازِ جنازہ دارالحکومت کی جامع مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی۔

ان کا گزشتہ روز 74 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔