Monday, 13 July 2026, 02:27:08 am
 
غیر ملکی دوروں کے دوران بھارت کے لیے شرمندگی کا سلسلہ بدستور جاری
July 12, 2026

غیر ملکی دوروں کے دوران بھارت کے لیے شرمندگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے. بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آسٹریلیا کے دورے کے دوران شدید مودی مخالف مظاہروں اور شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔

معروف بھارتی میڈیا ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق نریندر مودی کی آسٹریلیا آمد کے چند ہی گھنٹوں بعد ایک آسٹریلوی شہری ہوٹل کے احاطے میں داخل ہوا اور ان کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔

آسٹریلوی شہری نے کہا: "یہ آسٹریلیا ہے، ہمیں مزید بھارتی نہیں چاہییں، یہ ملک آسٹریلوی شہریوں کے لیے ہے۔"