Sunday, 14 June 2026, 10:55:12 am
 
قومی اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا
June 14, 2026

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر ہوگا۔

سینیٹ کا اجلاس کل دن ساڑھے بارہ بجے دوبارہ شروع ہوگا۔