Thursday, 12 November 2026, 06:26:52 pm
 
دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم آج اسلام آباد میں شروع ہوگا
November 12, 2026

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اشتراک سے دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

فورم کا مقصد پاکستان کے قیمتی معدنی ذخائر اور وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا اور کان کنی کے شعبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔