Thursday, 12 November 2026, 06:26:50 pm
 
حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے
November 12, 2026

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اسکی نئی قیمت تین سو چونسٹھ روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔

اسی طرح پٹرول کی قیمت میں تین روپے کی کمی کے بعد اسکی نئی قیمت تین سو پینتیس روپے فی لٹرمقررکی گئی ہے ۔