Friday, 09 October 2026, 03:57:20 am
 
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
October 08, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب انیس سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں کی ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آج فیصل آباد میں مد مقابل ہوںگے۔