پنجاب حکومت نے ریٹائرڈ صوبائی ملازمین کی بیواؤں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کیلئے تاحیات پنشن کی سہولت بحال کر دی ہے۔
محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
گزشتہ حکومت نے پنشن یافتہ ملازم کے انتقال کے بعد پنشن کی ادائیگی کی مدت صرف دس سال تک محدود کر دی تھی۔