Monday, 13 July 2026, 04:55:54 am
 
پنجاب میں ماحولیاتی نگرانی کی بہتری کے لیے 'پنجاب کلائمیٹ واچ' کا آغاز
July 10, 2026

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ماحولیاتی نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب کلائمیٹ واچ کا آغاز کیا ہے۔

یہ بات پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور میں سینئر کالم نگاروں اور اینکرز کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ 13 ہزار سے زائد صنعتی یونٹس میں ماحولیاتی کنٹرول نظام نصب کیے گئے ہیں، جو براہِ راست ڈیجیٹل نگرانی کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔