حج دوہزار چھبیس کے لئے رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ ہے۔
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان کے مطابق رجسٹریشن نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل کے ذریعے جاری ہے۔