آج جاپان میں بھارت نے پاکستان کو انیس رنز سے شکست دے کر ایشین گیمز مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو گیارہ رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بانوے رنز بنا سکی۔