انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کل ہوگا۔
اس سے پہلے پاکستان نے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔