ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
جاپان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو جبکہ سفیان خان، عبدالرحمن اور حنان شاہد نے ایک ایک گول کیا۔