Thursday, 10 September 2026, 03:43:58 pm
 
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے الیکٹرک بائیک سکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
September 10, 2026

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کے لیے الیکٹرک بائیک سکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ درخواستوں کے عمل کی تکمیل کے بعد چھ ہفتوں کے اندر ای بائیکس فراہم کی جائیں گی۔