Monday, 07 September 2026, 05:04:51 pm
 
وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری محکموں سے بدعنوانی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
September 06, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری محکموں سے بدعنوانی کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے آج لاہور میں ایک بیان میں کہا کہ سرکاری محکموں کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔