صدرآصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں پرنس رحیم آغاخان سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات کے دوران وہ مرحوم پرنس کریم آغاخان چہارم کے انتقال پرتعزیت کریں گے۔
پرتگال کے دورے کے دوران آصف علی زرداری اپنے پرتگالی ہم منصب سے بھی ملقات کریں گے۔