دالوں کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔
اس سال کاموضوع ''دالیں: زرعی خوراک کے نظاموں میں تنوع پیداکرناہے''۔دالوں کوصدیوں سے پائیدارزراعت اورغذائیت کے لئے اہم سمجھاجاتاہے۔