گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔