صدر آصف علی زرداری کرغزستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
مناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرغز پارلیمنٹ کے اسپیکر مارلن ماماتالیف (Marlen Mamataliyev) نے صدرِ مملکت کو الوداع کیا۔