پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں دنیا کے طویل عرصے سے جاری اور بڑے معاون ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔
سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میںسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے دنیا کے بعض خطرناک ترین علاقوں میں تعینات پاکستانی امن دستوں کی بہادری کو سراہا۔