Friday, 09 October 2026, 04:47:31 am
 
ہولی سی کے سیکرٹری آرچ بشپ پال رچرڈ گالاگر اسلام آباد پہنچ گئے
October 08, 2026

ریاستوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعلقات کیلئے ہولی سی کے سیکرٹری آرچ بشپ پال رچرڈ گالاگر پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔