Wednesday, 08 July 2026, 11:27:11 pm
 
چین میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 21 افراد ہلاک
July 08, 2026

چین کے صوبوں ہوبے اور گانسو میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مٹی کا تودہ گزشتہ روز گرا جس کے تلے 33 افراد دب گئے۔