آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے ملک دشمن بیانیہ کو مسترد کردیا ہے۔
وادی لیپہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسے انتشاری گروہ، بیانیہ یا سازش کا حصہ نہیں بنیں گے جو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے درمیان رشتہ قربانیوں سے مضبوط ہوا ہے، اور وہ اسے کمزور کرنے کی ہرکوشش کو مسترد کرتے ہیں ۔