Thursday, 09 July 2026, 12:50:59 am
 
اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم کے ذریعے 30,000 خاندان مستفید ہوچکے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب
July 08, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم کے ذریعے تیس ہزار خاندان مستفید ہوچکے ہیں۔

انہوں نے آج لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کیلئے نئے ترقیاتی منصوبے متعارف کروا رہی ہے، جن میں پس ماندہ علاقوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔