وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سابق جج ریٹائرڈ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کی لاہور میں رہائش گاہ پر ان کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم نے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔