وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔
اجلاس میں گزشتہ رات بھارتی جارحیت اور پاکستان کے موثر اور بھرپور جواب کے تناظر میں موجودہ صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریںگے۔