حکومت کی بجلی چوری کے خلاف مہم کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ گزشتہ سال ستمبر سے اب تک 146 ارب روپے سے زائد کی وصولی ہو چکی ہے۔
اس کے علاوہ ایک لاکھ پندرہ ہزار دو سو اسی سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
متعلقہ حکام ملک سے اس لعنت کے مکمل خاتمے تک بجلی چوری کے خلاف کریک ڈان جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔