اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کیلئے دفترخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
نائب وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا۔